ابابیل جنگلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ابابیل کی ایک قسم جس کی دم ابابیل کوچی کی طرح اور سر سرخ ہوتا ہے۔ (سیر پرند، 417)

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ لفظ 'ابابیل' اور فارسی زبان کے لفظ 'جنگل' کے ساتھ 'ی' نسبتی لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔

جنس: مؤنث